Sufinama
Khwaja Fakhruddin Chishti's Photo'

خواجہ فخرالدین چشتی

1717 - 1784 | دہلی, بھارت

آپ سلسلہ چشتیہ کے عظیم بزرگوں میں شامل ہوتے ہیں۔

آپ سلسلہ چشتیہ کے عظیم بزرگوں میں شامل ہوتے ہیں۔

خواجہ فخرالدین چشتی کے صوفی اقوال

حضور و غیب کو دل سے دور کرنا چاہئے۔

سال کو فریبِ نفسانی نہ کھانا چاہئے۔

یادِ مولیٰ سب سے اولیٰ ہے۔

دنیا آخرت کی کھیتی ہے۔

Recitation

بولیے