Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
noImage

خلش دہلوی

1935 | دہلی, بھارت

خلش دہلوی پنجاب کے رہنے والے ایک اردو شاعر تھے

خلش دہلوی پنجاب کے رہنے والے ایک اردو شاعر تھے

خلش دہلوی کے اشعار

خلشؔ یہ پوچھتا پھرتا ہے آبشاروں سے

کہ کیوں یہ وادئ گل تیری رہ گزر نہ ہوئی

میری یقیں نہ ہو تو ستاروں سے پوچھنا

بے خواب چاندنی بھی رہی تیری یاد میں

Recitation

بولیے