Sufinama
noImage

جنگلی شاہ وارثی

فتح پور, بھارت

حاجی وارث علی شاہ کے چہیتے مرید جنہوں نے پیرومرشد کے حکم پر جنگل میں زندگی گذاری

حاجی وارث علی شاہ کے چہیتے مرید جنہوں نے پیرومرشد کے حکم پر جنگل میں زندگی گذاری

جنگلی شاہ وارثی کے دوہے

نور کا رنگ بھراوا کے گھٹ میں ہر ہر پر چھپر کوری

پریم کی بوند پڑی جا کے مکھ پر تن من بھیوسہ پوری

کلمہ کہہ سب سر دھنیں جاکا اور نہ چھور

وارث کا مکھ دیکھ کے سب چتویں وہی اور

Recitation

بولیے