Sufinama
noImage

جمال

1568 - 1593 | ہردوئی, بھارت

دوہے کہنے کے لئے مشہور

دوہے کہنے کے لئے مشہور

جمال کا تعارف

تخلص : 'جمال'

اصلی نام : جمال الدین

پیدائش :ہردوئی, اتر پردیش

وفات : اتر پردیش, بھارت

جمال کا زمانۂ تصنیف و تالیف 1627 بکرم مانا گیا ہے، اِن کے دوہے بڑے مشہور ہیں، ان کا کلام بڑا پُردرد اور مؤثر ہے، کوئی گرنتھ تو جمال کا نہیں ملتا البتہ دوہوں کا مجموعہ ملتا ہے، دوہوں میں سوز و گداز کے علاوہ لفظی شان بھی خاص طور پر قابل ذکر ہے، ان کے دوہے پہیلی نما ہیں۔

موضوعات

Recitation

بولیے