Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
noImage

ابراہیم بن داؤد

ابراہیم بن داؤد کے صوفی اقوال

مجھے دنیا میں دو چیزیں محبوب ہیں، ایک صحبتِ صلحا اور دوسری حرمتِ اؤلیا۔

سب سے زیادہ ضعیف وہ ہے جو خواہشاتِ نفسانی ترک کرنے میں عاجز رہے۔

سب سے قوی وہ ہے جو خواہشاتِ نفس پر قادر ہو۔

Recitation

بولیے