Sufinama
noImage

حزیں زید پوری

بارہ بنکی, بھارت

کثرت سے نوحہ و سلام کہنے والے

کثرت سے نوحہ و سلام کہنے والے

حزیں زید پوری کا تعارف

تخلص : 'حزیں'

اصلی نام : شاکر حسین

پیدائش :بارہ بنکی, اتر پردیش

وفات : اتر پردیش, بھارت

شاکر حسین حزین زید پوری ضلع بارہ بنکی کے رہنے والے اردو اور ہندی دونوں زبان کے عظیم شاعر تھے، آپ کا کلام نوحہ و سلام پر مشتمل ہوتا تھا، قدیم شعرا کے رنگ میں حزین زیدپوری پوری طرح سے رنگے ہوئے تھے۔

موضوعات

Recitation

بولیے