Sufinama
noImage

ہاشمی بیجاپوری

- 1697 | بیجا پور, بھارت

ہاشمی بیجاپوری کا تعارف

تخلص : 'ہاشمی'

اصلی نام : سید میراں

پیدائش :بیجا پور, کرناٹک

وفات : کرناٹک, بھارت

نام سید میراں اور وطن بیجا پور تھا، حضرت سید ہاشم علوی کے مرید تھے، اسی مناسبت سے ہاشمی تخلص کرتے تھے، ’’یوسف زلیخا‘‘ کا افسانہ منظوم کیا ہے، 1056ھ میں بیجاپور میں انتقال ہوا۔

موضوعات

Recitation

بولیے