حسیر عظیم آبادی اردو کے اچھے شاعر و انشاء پرداز تھے۔ مختلف علمی و ادبی رسائل کے مدیراعلیٰ کے ساتھ ساتھ ایک اچھےنقاد بھی تھے۔ بلند پایہ رسالوں میں آپ کے مضامین بھی شائع ہوتے تھے۔ 1962ء میں انتقال ہو گیا۔
You have exhausted your 5 free content pages. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.