Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
noImage

حامدؔ وارثی گجراتی

حامدؔ وارثی گجراتی کے اشعار

آنکھ ان کی پھر آلودہ نم دیکھ رہا ہوں

خود پر انہیں مائل بہ کرم دیکھ رہا ہوں

عمر گزرے اسی کشمکش میں مری

غم ستاتا رہے خوں رلاتا رہے

حامدؔ رہے آباد سدا شہر نبی کا

جنت سے بھی مرغوب مدینے کی فضا ہے

Recitation

بولیے