Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
noImage

حمدون قصار

نیشا پور, ایران

حمدون قصار کے صوفی اقوال

توکل یہ ہے کہ خدا پر بھروسہ رکھیں اور سعی و تدبیر جاری رکھیں۔

سب سے بڑی نیک خصلتی سخاوت ہے اور سب سے زیادہ بد خصلتی سخاوت ہے اور سب سے زیادہ بد خصلتی بخل ہے۔

نیک لوگوں سے صحبت رکھو نیک ہو جاؤ، ورنہ ان کی بدی تم لوگوں میں سرایت کر جائے گی۔

Recitation

بولیے