Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
noImage

فضیل بن عیاض

726 - 803 | بغداد, عراق

سلسلۂ چشتیہ کے مشہور بزرگ

سلسلۂ چشتیہ کے مشہور بزرگ

فضیل بن عیاض

صوفی اقوال 25

اصل توکل یہ ہے کہ آدمی خدا کے سوا کسی سے امید نہ رکھے۔

  • شیئر کیجیے

اگر ساری دنیا مجھ پر حلال کر دیں تو میں اس سے اسی قدر شرم کروں جس قدر کہ تم مردار سے کرتے ہو۔

  • شیئر کیجیے

اگر علم خدا کی رضا کے لیے پڑھا جائے تو اس سے بڑھ کر اور کوئی نیکی نہیں مگر اکثر لوگ رضائے حق کے لیے علم نہیں پڑھتے بلکہ دنیا کے شکار کے لیے جال بناتے ہیں۔

  • شیئر کیجیے

جو خدا سے ڈرتا ہے وہ کسی سے نہیں ڈرتا اور تمام چیزیں اس سے ڈرتی ہیں اور جو خدا سے نہیں ڈرتا وہ ہر چیز سے ڈرتا ہے۔

  • شیئر کیجیے

زیادہ کھانا زیادہ سونا دل کو فاسد کرتا ہے۔

  • شیئر کیجیے

متعلقہ صوفی شعرا

Recitation

بولیے