Sufinama
noImage

ارشد علی رسائیؔ

- 1732 | دہلی, بھارت

ارشد علی رسائیؔ کا تعارف

تخلص : 'رسائی'

اصلی نام : ارشد علی

وفات : دہلی, بھارت

رشتہ داروں : میراں بھیکھ (مرشد)

آپ ہندوستان میں پیدا ہوئے، حضرت میراں شاہ بھیکہ سے ارادت تھی، فارسی کی مشہور کتب پر عبور حاصل تھا، اعلیٰ درجہ کی شاعری کرتے تھے، درویش منش انسان تھے، 1144 ہجری میں دہلی میں وفات ہوئی۔

موضوعات

Recitation

بولیے