Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
Ameer Bakhsh Sabri's Photo'

امیر بخش صابری

1916 | لاہور, پاکستان

دبستان صابری کا ایک صوفی شاعر

دبستان صابری کا ایک صوفی شاعر

امیر بخش صابری کے اشعار

جب سے لگی ہے آنکھ بھی میری لگی نہیں

یہ آتش فراق ہے رہتی دبی نہیں

کسی کی تیغ ادا نے قضا کا کام کیا

ہمیں تمام کیا اپنا خوب نام کیا

نرالے کی نرالی ہر ادا ہے

جدھر دیکھو ادھر جلوہ نما ہے

Recitation

بولیے