Sufinama
noImage

اختر موہانی

بارہ بنکی, بھارت

افقر موہانی کے شاگرد عزیز

افقر موہانی کے شاگرد عزیز

اختر موہانی کا تعارف

تخلص : 'اختر'

اصلی نام : سید اختر

رشتہ داروں : افقر موہانی (مرید)

سید اختر وارثی موہانی معروف شاعر افقر موہانی کے چہیتے شاگرد تھے۔ سلام، نعت اور دوہے لکھے ہیں۔ وہ آل انڈیا انجمن وارثی اور بزم افقر کے جنرل سیکریٹری بھی رہے ہیں۔ طویل سلام و منقبت لکھنے کے لئے مشہورہیں۔ انہیں اگر افقر کا جانشین کہا جائے تو بیجا نہ ہوگا۔

موضوعات

Recitation

بولیے