Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
noImage

ابو تراب نخشبی

ابو تراب نخشبی کے صوفی اقوال

ابو تراب نخشبی کے مطابق، توکل کی تین شرطیں ہیں۔

’’جسم کو عبادت میں جھکا دینا، دل کو ربوبیت کے ساتھ وابستہ کر دینا اور کفایت پر دل کو پرسکون رکھنا، اگر کچھ عطا ہو تو شکر گزار اور اگر روک دیا جائے تو صابر‘‘

Recitation

بولیے