Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
noImage

ابو علی عبداللہ

ابو علی عبداللہ کے صوفی اقوال

خدا سے ملنے کا سوائے اس کے رحم اور کرم کے اور کوئی وسیلہ نہیں۔

جو شخص جوانی میں نا فرمانی کرتا ہے، پیری میں ذلت و خواری اٹھاتا ہے۔

Recitation

بولیے