Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

اک مصطفیٰ کا نام ہے نامِ خدا کے بعد

سید فیضی

اک مصطفیٰ کا نام ہے نامِ خدا کے بعد

سید فیضی

MORE BYسید فیضی

    اک مصطفیٰ کا نام ہے نامِ خدا کے بعد

    پھر جس قدر بھی نام ہیں سب مصطفیٰ کے بعد

    وہ صدرِ آخرین ہیں رسالت کی بزم کے

    صدر اور پھر نہ بن سکا صدرالعلیٰ کے بعد

    لوح و قلم کا ایک یہی نقشِ جاوداں

    ہر ابتدا سے پہلے ہے ہر انتہا کے بعد

    فیضیؔ جبینِ شوق ہے اور ان کا نقشِ پا

    کیا اور چاہیے مجھے اس نقشِ پا کے بعد

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے