Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

زمین نیچے سوئی ہیں بیر پھیلائے ہوئے

شیخ ادریس چشتی

زمین نیچے سوئی ہیں بیر پھیلائے ہوئے

شیخ ادریس چشتی

MORE BYشیخ ادریس چشتی

    زمین نیچے سوئی ہیں بیر پھیلائے ہوئے

    ہم دنیا کے بہت صدمہ ہیں اٹھائے ہوئے

    مجھے حشر تک سونے دو قبر میں آرام سے

    یاں لیٹے ہیں کفن سے منہ چھپائے ہوئے

    ان کو ہمارا جدائی دنیا میں سہا نہ گیا

    اب ہم عدم میں آئے ہیں رب کے بلائے ہوئے

    مرے مرنے پر ہر کوئی کو افسوس ماتم ہے

    دفن کر کے سب گیے آنسو بہائے ہوئے

    اب سیرداؔ اٹھیں گے قبر سے قیامت کے دن

    وہ جائیں گے جنت دیدار حق کا پائے ہوئے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے