سب لٹا بیٹھا ہوں خواجہ میں تمہارے نام پر
دلچسپ معلومات
منقبت درشان خواجہ سعیدالدین چشتی خانونی (گوالیار۔مدھیہ پردیش)
سب لٹا بیٹھا ہوں خواجہ میں تمہارے نام پر
اور جو باقی تھا وہ پھر کر دیا نذرانہ آج
سالک راہ محبت کو وہ منزل مل گئی
جھک رہے ہیں جس کے آگے کعبہ و بت خانہ آج
کوچۂ خواجہ میں آ کر محو حیرت ہو گیا
سوچتا ہوں سامنے کعبہ ہے یا بت خانہ آج
ملتفت ان کی نگاہیں اپنی جانب دیکھ کر
بے نیاز دو جہاں ناظرؔ بھی ہے دیوانہ آج
- کتاب : حدیثِ نظامی (Pg. 198)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.