Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

تم ہی ہو باپ تم ہو میا تم ہی ناؤ کے میری کھویا

خواجہ ناظر نظامی

تم ہی ہو باپ تم ہو میا تم ہی ناؤ کے میری کھویا

خواجہ ناظر نظامی

MORE BYخواجہ ناظر نظامی

    تم ہی ہو باپ تم ہو میا تم ہی ناؤ کے میری کھویا

    تم ہو سب جگ کے رکھویا تم پہ ہے خدا کا پیار

    یا خواجہ سن لو موری پکار

    نبی و علی کے ہو پیارے خواجہ معیں کے ہو دلارے

    خواجہ قطب کی آنکھوں کے تارے فرید و نظام تورے بلہار

    یا خواجہ سن لو موری پکار

    پاپ گٹھریا سر پر بھاری ٹھاری اکیلی ندیا کناری

    دیکھے ہنسے نر ناری ڈوبت ہوں منجھدار

    یا خواجہ سن لو موری پکار

    سگ جگ کی ٹھکرائی ہوں دوار تمہارے آئی ہوں

    بھینٹ کو آنسو لائی ہوں کرپا درشٹی ہو اک بار

    یا خواجہ سن لو موری پکار

    ناظرؔ کی یہ عرض ہے مولیٰ دل کی یہ لگن ہے داتا

    دورا کبھی چھوٹے نہ تمہارا حشر میں کرنا نیا پار

    یا خواجہ سن لے موری پکار

    مأخذ :
    • کتاب : حدیثِ نظامی (Pg. 174)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے