Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

جلوہ ہوا ہے جب سے میسر رسول کا

چرخ چنیوٹی

جلوہ ہوا ہے جب سے میسر رسول کا

چرخ چنیوٹی

MORE BYچرخ چنیوٹی

    جلوہ ہوا ہے جب سے میسر رسول کا

    رہتا ہے نامِ پاک زباں پر رسول کا

    دونوں جہاں کی وسعتیں اس کو ہوئیں نصیب

    جس کو ملا بفیضِ خدا در رسول کا

    ہر قوم فیضیاب ہے ان کے پیام سے

    ہے فیض عام سب پہ برابر رسول کا

    خود کو سنوارے گی اعمالِ نیک سے

    احسان زیست پر ہے سراسر رسول کا

    اے چرخؔ دل کی ظلمتیں مٹنے لگیں تمام

    نظروں میں ہے جمال منور رسول کا

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے