اتر پردیش کے شاعر اور ادیب
کل: 726
ڈاکٹر ظہورالحسن شارب
1914 - 1996
تصوف سے گہری دلچسپی رکھنے والے دور حاضر کے عظیم دانشور
ڈاکٹر ارشدالاعظمی
1936
- پیدائش : محمد آباد
ڈاکٹر ایوب قادری
1926 - 1983
اردو کے ممتاز محقق، مؤرخ، سوانح نگار، مترجم اور ماہرِ تعلیم تھے۔
دوست محمد ابوالعلائی
1679
- پیدائش : مغربی بنگال
- سکونت : آگرہ
- وفات : اورنگ آباد
حضرت سیدنا امیر ابوالعُلا کے ممتاز مرید و خلیفہ