Sufinama

افغانستان کے شاعر اور ادیب

کل: 28

ایڈورس کالج، پشاور کے شعبۂ فارسی کے صدر

پاکستان کے ممتاز نعت گو شاعر ہیں

تیرہویں صدی عیسوی کے مشہور صوفی اور ’’صابر پاک‘‘ کے لقب سے معروف۔

انوری

1126 - 1189

ایشیا کے مشہور فارسی گو شاعر

پاکستان کے مشہور صوفی اور کشف المحجوب کے مصنف

حکیم سنائی

1080 - 1131/41

مشہورغزل گو شاعر اور فلسفی

بادشاہ بلخ جنہوں نے خدا کی خاطر سلطنت کو خیرباد کہہ دیا

جامی

1414 - 1492

صوفیانہ شعر کہنے والا ایک عالمی شاعر اورممتاز مصنف

ہندوستان کے مشہور صوفی جنہیں غریب نواز اور سلطان الہند بھی کہا جاتا ہے۔

سلسلۂ چشتیہ نیازیہ کے معروف صوفی شاعر

فارسی زبان کے شاعر اور دارا شکوہ کے استاد محترم

حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری کے مرید وخلیفہ اور جانشین

رس کھان

1548 - 1628

ایک ایسے مسلمان شاعر جو بھگوان کرشن کے پیروکار تھے، آپ نے شنکر، گنگا اور ہولی کے تہوار پر بھی نظمیں لکھی ہیں۔

رومی

1207 - 1273

مشہور فارسی شاعر، مثنوی معنوی، فیہ ما فیہ اور دیوان شمس تبریزی کے مصنف، آپ دنیا بھر میں اپنی لازوال تصنیف مثنوی کی بدولت جانے جاتے ہیں، آپ کا مزار ترکی میں واقع ہے۔

امام ابو یوسف کے اصحاب میں سے عالم، زاہد، عارف اور متوکل

بابا فرید گنج شکر کے ممتاز خلیفہ

حضرت عبیداللہ احرار کے مرید

برصغیر کے ممتاز صوفی اور ابنِ کرم کے دستِ گرفتہ

بولیے