جگ درشن کا میلا ہے میاں جگ درشن کا میلا ہے
جگ درشن کا میلا ہے میاں جگ درشن کا میلا ہے
کہیں گرو بنا کہیں چیلا ہے میاں جگ درشن کا میلا ہے
کہیں باپ بنا کہیں بیٹا ہے کہیں داد صاحب کی دنیا ہے
نہ جھگڑا ہے نہ جھمیلا ہے میاں جگ درشن کا میلا ہے
بوندیں سب اوس دریا کی موج سے آ مل جاویں گی
سنیو رے بیر کہارو بیگ میری ڈلیا سنوارو
دیور جیٹھ سب لینے کو آئے یاد کرے پیا پیارو
بیگ میری ڈلیا سنوارو
کرکا کنگن دوں کی اپنے موجؔ سے ات گن مانو تمہارو
جہاں بست مورے پیا کی نگریا وہیں جائے اوتارو
بیگ میری سنو سنوارو
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.