Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

کن سے یہ کائنات بنائی بنا گئے

شاہ تقی راز بریلوی

کن سے یہ کائنات بنائی بنا گئے

شاہ تقی راز بریلوی

MORE BYشاہ تقی راز بریلوی

    کن سے یہ کائنات بنائی بنا گئے

    میرے لیے یہ بزم سجائی سجا گئے

    نظروں کو چار کر دیا اور مسکرا دئے

    تسکین میرے دل کو بندھائی بندھا گئے

    بد مستوں کا رنگ زمانے پ چھا گیا

    رندوں کو آج خوب پلائی پلا گئے

    خود رازؔ بن کے دہر کا عالم بدل دیا

    یوں داستان شوق سنائی سنا گئے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے