Sufinama

عزم یہ دیکھنا پہنچے گا سر دار ابھی

راشد راہی

عزم یہ دیکھنا پہنچے گا سر دار ابھی

راشد راہی

MORE BYراشد راہی

    عزم یہ دیکھنا پہنچے گا سر دار ابھی

    جذبۂ عشق کو اک آنچ ہے درکار ابھی

    بند رہنے دے دریچے کو مرے یار ابھی

    کچھ نئے لوگ چلے آئیں گے بیکار ابھی

    سولہ ساون کی جھڑی ہم کو یہاں لے ڈوبی

    وہ یہ کہتے ہیں ادھورا ہے ترا پیار ابھی

    کوئے مفلس کی اگر بات بتا دے راہیؔ

    آپ کے درد کا گھٹ جائے گا معیار ابھی

    مأخذ :
    • کتاب : Sukhanwaran-e-Izzat (Pg. 385)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے