For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
کتاب: تعارف
سنڈیلہ ہردوئی ضلع، یوپی کا ایک معروف قصبہ ہے جو نہایت ہی علمی قصبہ رہا ہے۔ یہاں پر بہت سے علماء و ادباء اور صوفیہ پیدا ہوئے ۔ اس کتاب میں اسی قصبے کے مشاہیر کا تذکرہ کیا گیا ہے جو نہایت ہی اہم کام ہے۔