For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
کتاب: تعارف
اس کتاب میں کاکوری کے مشاہیر علماء ،فقراء، شعرا، امرا کے دلچسپ حالات اور ان کے نثر ونظم کلام کا انتخاب کا ذکر کیاگیا ہے ۔ اس کے علاوہ اس قصبہ کے تاریخی واقعات کا بھی احاطہ کیا گیا ہے۔