Sufinama

प्रकाशन वर्ष : 1978

पृष्ठ : 37

tareekhha-e-paidaish-o-wafat-e-muasiran
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

تاریخ گوئی ایک مستقل فن جس میں شاعر یا تاریخ کہنے والا ایسے الفاظ کا چناؤ کرتا ہے جس کے حروف تہجی جوڑنے سے اس کی تاریخ ولادت یا وفات یا جو بھی تاریخ لکھ رہا ہوں وہ نکل آتی ہے۔ موجودہ دور میں یہ فن زوال پزیر ہو چلا ہے مگر اس کا رواج آج سے سو سال پہلے تک خوب تھا ۔ برے بڑے شعرا نے بادشاہوں ، صوفیوں، شاعروں ، علماء کی تواریخ نثر یا نظم میں کرتے رہے ہیں۔ تاریخ کبھی عمارات کے بننے پر بھی کہی جاتی تھی تو کبھی بادشاہ کی گدی نشینی کی تو کبھی شادی کی تو کبھی جنگی فتح کی ۔ یہ کتاب بھی چند علماء و صوفیہ کی ولادت و وفات پر لکھی گئی تاریخوں پر محمول ہے۔ اور یہ تاریخیں فارسی اشعار میں کہی گئی ہیں۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
बोलिए