Sufinama

V4EBook EditionNumber : 002

سن اشاعت : 2000

صفحات : 546

معاون : خانقاہ منعمیہ قمریہ

تاریخ اسلام
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

یہ تاریخ اسلام شیعہ نکتہ نگاہ کو سامنے رکھ کر لکھی گئی ہے۔ یہ کتاب چار حصوں پر مشتمل ہے۔ پہلی حصے میں ہجرت رسول کے واقعات، دوسرے حصہ میں تاریخ اسلام کے نظام جہاد کو اس طرح نکھار کر پیش کیا گیا ہے کہ ملک گیری کی تمام جنگوں کی حقیقی پوزیشن واضح ہوجاتی ہے۔ تیسرے حصے میں جنگ احد کے بعد کے حالات سے فتح خیبر تک کے ضروری واقعات پیش کئے گئے ہیں۔ اور آخری حصہ میں فدک سے لیکر رسول خدا کی وفات تک کی تمام کشمکشیں بیان ہوئی ہیں۔ اور یہ مذکورہ چوروں حصے ایک ساتھ پیش کئے جارہے ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
بولیے