Sufinama
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

"تہجد کی مناجات " بر صغیر کے مسہور شاعر حفیظ جالندھری کے لکھے ہوئے اشعار پر مشتمل کتاب ہے۔ اس کتاب کو در اصل حضرت خواجہ حسن نظامی نے 1925 میں حفیظ جالندھری سے لکھوا کر شائع کیا تھا ،یہ اشعار تہجد کے وقت کی جانے والی دعاؤں پر مشتمل ہیں ، جن میں نہ صرف انسانوں بلکہ حیوانوں کے لئے بھی عافیت کی دعا کی گئی ہے۔اس چھوٹی سی کتاب میں شامل اشعار میں سے کچھ اشعار خود خواجہ حسن نظامی دہلوی کے ہیں ، چنانچہ جو اشعار خواجہ حسن نظامی دہلوی کے ہیں ان کے آگے اس بات کی نشاندہی کی گئی ہے۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए
बोलिए