For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
کتاب: تعارف
قلندریہ صوفیہ کی یہ خانقاہ ، خانقاہ کاظمیہ کے نام سے معروف ہے جس میں کئی صوفیہ کبار کی مزارات مقدسہ موجود ہیں۔ ان سب کی نشاندہی اور ان کا مختصر تعارف اس کتاب میں شامل کیا گیا ہے۔