Sufinama

شجر طوبی

دکنی نعتوں کا انتخاب

V4EBook EditionNumber : 001

سن اشاعت : 2003

صفحات : 126

شجر طوبی
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

دکن میں اردو زبان کو ایک باقاعدہ زبان کا درجہ ملا، یہیں تمام اصناف سخن پھلی پھولیں۔ گویا ہم اردو ادب کی تمام اصناف سخن کی جڑیں دکن میں تلاش کرسکتے ہیں۔ چنانچہ دیگر اصناف کی طرح اردو نعت گوئی بھی اولا یہیں سے شروع ہوئی۔ زیر نظر کتاب "شجر طوبی" دکنی نعتوں کا انتخاب ہے، جس میں بندہ نواز گیسو دراز، فخر دین نظامی، میران جی شمش العشاق سے لیکر عاجز اور رستمی تک کے شعرا و صوفیائے اکرام کی نعتوں کو شامل کیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
بولیے