Sufinama

سوانح مفکر اسلام حضرت مولانا سید ابوالحسن علی ندوی

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : سید احمد شہید اکیڈمی،بریلی

سن اشاعت : 2002

صفحات : 560

معاون : خانقاہ منعمیہ قمریہ

سوانح مفکر اسلام حضرت مولانا سید ابوالحسن علی ندوی
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

سید ابو الحسن علی ندوی کی زندگی نہ صرف پڑھے جانے کے قابل ہے بلکہ ان کی زندگی پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے زندگی کے بہت سارے اتار چڑھاؤ دیکھے اور ان کا سامنا کیا۔ ان کی شخصیت ایک بااثر صوفی عالم کی ہے اور سیاسی و سماجی حیثیت سے ان کی ایک الگ پہچان بھی ہے۔ وہ بہترین عربی ، فارسی اور اردو جانتے تھے اور ملک کے با اثر لوگوں میں ان کا شمار تھا۔ بیرون ممالک میں ان کو عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا ۔ انہوں نے کثرت سے تصنیفات چھوڑی ہیں جن سے آج بھی استفادہ کیا جاتا ہے۔ زیر نظر موصوف کی سوانح عمری ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
بولیے