کعبۃ اللہ اور بیت المعمور کے بیان پر مشتمل یہ کتاب اپنی نوعیت کی اہم کتاب ہے ۔ اس میں کعبۃ اللہ کی اصل اور اس کے تاریخی اتار چڑھاؤ کو بیان کیا گیا ہے۔ کتاب کے شروع میں ایک مثنوی ہے۔ جو عشق حقیقی کے نکات سے لبریز ہے۔ اس کے بعد مکہ کی تاریخ اور کعبہ وغیرہ کا بیان ہے۔