For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
مصنف: تعارف
شاہ تقی نیازی راز بریلوی حضرت شاہ نیاز احمد بریلوی کے پوتا اور خانقاہ نیازیہ، بریلی کے سجادہ نشین تھے، آپ درویش کامل اور صاحب ارشاد صوفی تھے، آپ کی متعدد تصانیف شائع ہوچکی ہیں، آپ فارسی، اردو اور ہندی تینوں زبان کے قادرالکلام شاعر تھے۔