For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
کتاب: تعارف
کتاب میں بابا فرید الدین گنج شکر، اس کی اولاد، امروہہ اور رجب پور میں فریدی خانوادے اور ان کے شجرہ نسب وغیرہ پر بات کی گئی ہے۔ یہ ایک طرح سے فریدی خاندان کی تاریخ ہے۔