Sufinama
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

نظم نگاری کی دنیا میں حفیظ جالندھری کا اپنا مخصوص رنگ ہے اور مختلف شعرا کے کلام میں ان کا کلام بہ آسانی پہچان لیا جاتا ہے۔ ان کی نظموں میں زندگی کی رنگا رنگ تصویریں ملتی ہیں جن سے ہر ملک اور ہر مزاج کے لوگ اپنے اپنے ذوق کی سریابی کرنے میں کامیاب ہوتے ہیں۔ حفیظ جالندھری کی نظموں کا پہلا مجموعہ ’’نغمہ زار‘‘ تھا جو 1935 میں شائع ہوا۔یہ مجموعہ اس وقت شائع ہوا تھا جبکہ اکبر الہ آبادی ،چکبست اور اقبال کا کلام سارے ملک میں مشہور ہو چکا تھا۔اس مجموعہ میں حفیظ جالندھری کی سترہ نظمیں اور کچھ غزلیں شامل ہیں۔ ان کی غزلوں میں ایک قسم کی سر مستی اور بہاو ہے لیکن اردو دنیا میں وہ نظم گو کی حیثیت سے مشہور ہیں۔ ان کی نظموں اور غزلوں میں بلا کا ترنم اور نغمگی پائی جاتی ہے۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए
बोलिए