For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
पुस्तक: परिचय
زیر مطالعہ خواجہ مرزا قمرالدین خاں راقم دہلوی کے نعتوں کا مجموعہ"مرقع نعت" ہے۔جس میں شاعر کی آپ ﷺ سے بے پناہ محبت و عقیدت نمایاں ہے۔شاعر نے آپ ﷺ کی تعریف و توصیف میں حددرجہ عاجزی، انکساری، اور محبت کا اظہار کیا ہے۔