Sufinama

مولانا شاہ نصر احمد قادری

حالات و تاثرات کے آئینے میں

ایڈیٹر : بدر احمد مجیبی

V4EBook EditionNumber : 001

سن اشاعت : 1985

صفحات : 158

معاون : خانقاہ منعمیہ قمریہ

مولانا شاہ نصر احمد قادری
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

مولانا شاہ نصر احمد قادری پھلواری کی حیات و خدمات پر لکھے گئے مختلف مضامین کا مجموعہ ہے۔ مولانا کا انتقال عالم جوانی میں محض چونتیس سال کی عمر میں ہو گیا تھا مگر اس عالم جوانی مین عبادت و ریاضت کا عالم یہ تھا کہ ایک پختہ اور صاحب مشق صوفی معلوم پڑتے تھے ۔یہ کتاب ان کی زندگی پر مبنی ہے۔ کتاب کے آخر میں مکاتیب تعزیت اور تاریخی قطعات بھی درج ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
بولیے