Sufinama

سن اشاعت : 1876

صفحات : 204

مطلع الانوار
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

نظامی گنجوی نے سب سے پہلے "خمسہ" کی بنیاد ڈالی اور ااس نے پانچ خوبصورت شہرہ آفاق مثنویاِں لکھیں۔ اس کے بعد نظامی کی تتبع میں بہت سے شعرا نے خمسہ لکھے جن میں خواجو ی کرمانی اور فیضی کا خمسہ بہت ہی اہمیت کا حامل ہے۔ کیوں کہ فیضی نے نہ صرف واقعات کو بدل دیا بلکہ ندرت بیان اور جدت معانی کے لحاظ سے بھی بہت ہی اچھا کہا جا سکتا ہے ۔ مگر نطامی کے پنج گنج کی سب سے پہلے جس نے پیروی کی وہ امیر خسرو دہلوی ہیں جنہوں نے نطامی کے خمسہ کا جواب سب سے زیادہ بہتر دیا ہے اور ان کو صحیح معنی میں نظامی کا پیرو کہا جا سکتا ہے۔ ہاں انہوں نے واقعہ نگاری مین جا بجا نظامی سے اختلاف بھی کیا ہے اور اپنی طرف سے بڑھایا بھی ہے۔ خسرو نے مطلع الانوار اور خواجوی کرمانی نے روضۃ الانوار ، نظامی کے مخزن الاسرار کے جواب میں لکھی ہے۔ خسرو کی یہ مثنوی اخلاقی اور عرفانی اوصاف سے متصف ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
بولیے