Sufinama

مصنف : غمگین دہلوی

V4EBook EditionNumber : 001

سن اشاعت : 2008

صفحات : 236

مکاشفات الاسرار
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

مکاشفات الاسرار حضرت میر سید علی غمگین دہلوی کی رباعیات کا دیوان ہے۔ انہیں عوام الناس میں حضرت جی کے نام سے بھی جانا جاتا تھا جو پیشین خانقاہ عالیہ، گوالیار کے سجادہ نشین تھے۔ انہوں نے عربی، فارسی اور اردو میں خاطر خواہ کلام چھوڑا ہے جو ابھی بھی مکمل طور پر بازیاب نہیں ہو سکا ہے۔ حالانکہ انہیں موضوع بنا کر اب تک ہند و پاک میں دی ہی ایچ ڈی کی ڈگریاں تفویض کی جا چکی ہیں۔ ان کی رباعیات کا یہ دیوان ادبی لحاظ سے اہم ہے، حالانکہ ان کی زبان قدرے مشکل ہے لیکن ان کے اس دیوان کی تدوین اور ترتیب اردو زبان و ادب کے حوالے سے اہم ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید
بولیے