For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
पुस्तक: परिचय
اس کتاب میں خواجہ معین الدین چشتی کا تذکرہ اور آپ کی حیات طیبہ کو اولا بیان کیا گیا ہے اور اس کے بعد آپ کے ملفوظات کا جسے قطب صاحب نے جمع کیا تھا کو اردو زبان میں بیان کیا گیا ہے ۔ آپ کے ملفوظات سے استفادہ کے لئے یہ کتاب ایک بیش قیمت تحفہ ہے۔