Sufinama

V4EBook EditionNumber : 003

سن اشاعت : 1948

صفحات : 292

جپ جی سکھ منی صاحب
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر نظر کتاب "جپ جی اور سکھ منی صاحب" کا منظوم اردو ترجمہ ہے جس کو خواجہ دل محمد نے انجام دیا ہے۔ در اصل جپ جی صاحب گورو گرنتھ صاحب کی وانی ہے جسے لاکھوں انسان صبح کے سہانے وقت میں اپنے خالق کے حضور توجہ اور شوق سے پڑھتے ہیں۔ جپ جی صاحب کے ذریعے بابا گورو نانک کے داخلی تجربوں کی وہ شعاعیں سامنے آئی ہیں جو ان کے باطن کی تیز روشنی کا احساس عطا کرتی ہیں۔ ان کے ان فرمودات کا بہت سی زبانوں میں ترجمہ ہوا ہے، اردو میں بھی نثر اور نظم دونوں میں ترجمہ ہوا ہے۔ زیر نظر منظوم اردو ترجمہ ہے۔ یہ ترجمہ آسان زبان اور مترنم بحر میں کیا ہے ان کے ترجمے کی خوبی یہ ہے کہ انھوں نے جپ جی صاحب کی ہر پوڑی کی اصل کے سامنے ترجمہ درج کیا ہے جس سے فائدہ یہ ہوا کہ جپ جی صاحب پڑھتے وقت قاری کو سہولت ہوتی ہے اورساتھ ہی ساتھ معانی و مطالب سمجھنے میں دشواری نہیں ہوتی۔ مترجم خواجہ دل محمد نے مزید تفہیم کے لئے نثر میں بھی تریح کردی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
بولیے