Sufinama

احاطہ دارالعلوم میں بیتے ہوئے دن

صفحات : 280

معاون : خانقاہ منعمیہ قمریہ

احاطہ دارالعلوم میں بیتے ہوئے دن
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

اس کتاب میں ایشیا کی عظیم عربی یونیورسٹی کے گزرے ہوئے دنوں کے ماحول کی عکاسی کی گئی ہے۔ یہ عکاسی اتنی دلکش اور خوبصورت انداز سے ہوئی ہے کہ کوئی اساطیری ماحول کی تصویر معلوم ہوتی ہے ،یہ یقین کرنا مشکل ہے کہ یہ سچائی پر مبنی واقعات ہیں کوئی افسانہ نہیں۔ یہ خود دارالعلوم کے طلباء کے لئے بھی درس ہے کہ وہ دیکھیں کہ کل کے اور آج کے دارالعلوم میں کتنا فرق ہے۔ کتاب میں کل ۲۰ ابواب ہیں جن میں ٹونک سے دیوبند تک کی رسائی اور پھر اس عظیم ادارے کے شب و روز کی تمام چھوٹی بڑی نقل و حرکت کو بیان کیا گیا ہے۔ کتاب کی ابتدا "پیام دیوبند" سے کی گئی ہے۔ کتاب کا مطالعہ دارالعلوم کے اس دور کے ماحول کو سامنے لے آتا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
بولیے