For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
کتاب: تعارف
دیوان وطن صوفیانہ و متصوفانہ مضامین سے مالا مال ہے۔ دیوان کی ترتیب حروف تہجی کے اعتبار سے ہے جس میں غزلوں کا ایک خوبصورت سنگم ہے جہاں پند و نصائح سے لیکر دینی امور کو بھی شعر کا جامہ پہنایا گیا ہے۔