Sufinama

برطانیہ کی سیاسی جماعتیں اور پارلیمنٹ

V4EBook EditionNumber : 001

سن اشاعت : 1988

صفحات : 150

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 1-871267-00-5

معاون : خانقاہ منعمیہ قمریہ

برطانیہ کی سیاسی جماعتیں اور پارلیمنٹ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

برطانیہ کی حکومت اور اس کی مارلیامینٹ کے متعلق جاننا اور وہاں کی پارٹیز کا علم رکھنا اس لئے ضروری ہو جاتا ہے تاکہ ہم جان سکیں کہ وہاں کی سیاسی حالات کیا ہیں۔ اس کتاب میں وہاں کی سیاسی پارٹیوں کا ذکر کیا گیا ہے اور ان کی تاریخی اہمیت پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ کنزرویٹیو پارٹی ہو یا وہاں کی لبرل پارٹی، سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی ،کمیونسٹ پارٹی یا نیشنل فرنٹ پارٹی ہو یا پھر وہاں کی پارلیا مینٹ ہو، کتاب میں سب کے بارے میں بہت ہی جامع اطلاعات فراہم کی گئی ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
بولیے