For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
کتاب: تعارف
آگرہ کے دو سو تراسی مشاہیر صوفیہ کا اس کتاب میں تذکرہ کیا گیا ہے۔ اس تذکرے میں صوفیہ کے ذکر کے ساتھ ساتھ معروف ادبا و امرا کا بھی ذکر کیا گیا ہے ۔ نیز ان شعرا کا بھی ذکر کیا گیا ہے جن کے کلام میں متصوفانہ عناصر پائے جاتے ہیں۔