Sufinama

V4EBook EditionNumber : 003

سن اشاعت : 1971

صفحات : 737

بزم صوفیہ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

یہ کتاب ظاہری شکل میں تصوف کی لگتی ہے مگر حقیقت میں یہ تاریخ کی کتاب ہے جس میں صوفیاء کرام کے بارے میں کلام کیا گیا ہے۔ اس میں بیس سے زائد اکابرین کے حالات و کوائف کا ذکر ہے جن میں سے بعض کا تذکرہ بہت تفصیلی ہوا ہے ۔ یہ وہ اکابرین ہیں جو ہندوستان میں رہے بسے اور امت کی شان و شوکت میں اضافہ کیا ۔ان بزرگان دین کی سرگذشتوں کی داستان انتہائی دلچسپ انداز میں پیش کی گئی ہے۔ کتاب میں ان صوفیا کے ہی حالات پیش کیے گئے ہیں جنہوں نے ملفوظات، مکتوبات اور وصایا ، کوئی مجموعہ یا کوئی تصنیف چھوڑی ہے ۔ خاص بات یہ ہے کہ اس کتاب میں صوفیا کرام کے کرامات اور خوارق عادات واقعات کا ذکر کرنے سے گریز کیا گیا ہے جیسا کہ عام طور پر صوفیا پر لکھی گئی کتابوں میں ہوتا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
بولیے