Sufinama

سن اشاعت : 1913

صفحات : 70

بزم فرید
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

راحت القلوب جسے نظام الدین اولیا نے بابا فرید گج شکر کی زبان مبارک سے سن کر جمع کیا تھا اور جسے طبقہ صوفیہ میں کافی احترام کی نظر سے دیکھا گیا ۔ چونکہ یہ کتاب فارسی زبان میں تھی اس لئے اردو داں طبقہ اس سے استفادہ سے قاصر تھا اس لئے محمد الواجدی نے اسے اردو کا جامہ پہنایا ۔ اس میں بابا فرید کے ملفوظات و اعمال و اقوال کی جمع آوری کی گئی ہے ۔ یہ کتاب تصوف سے شغف رکھنے والے حضرات کے لئے نہایت ہی اہم کتاب ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
بولیے